وزیر اعظم نے وجے دشمی کے موقع پر قوم کو مبارکباد دی۔

Prime Minister greets the nation on the occasion of Vijayadashami

گوہاٹی : 12 اکتوبر 2024 (ایم ۔ ایس ۔ضیائی )وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج وجے دشمی کے موقع پر قوم کو مبارکباد دی۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:”وجے دشمی پر ہم وطنوں کو نیک خواہشات۔ ماں درگا اور بھگوان شری رام کے آشیرواد کے ساتھ، میری خواہش ہے کہ آپ سب زندگی کے ہر شعبے میں کامیاب رہیں اور فتح حاصل کریں۔”

One thought on “وزیر اعظم نے وجے دشمی کے موقع پر قوم کو مبارکباد دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

× Click to WhatsApp