احتساب: اختلافات کا احترام اور تہذیب و تحمل کے اصول – ۲
سید واصف اقبال گیلانی بہار شریف، نالندہ انسانی معاشرت میں اختلافات ایک عام حقیقت ہیں، مگر ان اختلافات کی نوعیت اور ان کے اثرات کبھی مثبت ہوتے ہیں اور کبھی منفی۔ جب افراد اختلافات کا سامنا کرتے ہیں، تو ان میں سے بعض ایسے ہوتے ہیں جو محدود ذہنیت کا شکار ہو جاتے ہیں۔ محدود…