پابندیوں سے کامیابی تک: چین کی مصنوعی ذہانت میں ترقی کی حیرتانگیز داستان

ازقلم : ڈاکٹر محمّد عظیم الدین عصرِ حاضر میں مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) اور نینوٹیکنالوجی کی معرکہ آرائی نے بین الاقوامی سیاست و معیشت کےمحاذوں کو نئے سانچے میں ڈھال دیا ہے۔ اس عظیم الشان دوڑ میں چین کی پیش قدمی ایک ایسی داستانِ حیرت ہے جس نے پابندیوں کے جال کوچاک کرتے ہوئے اپنی…

Read More

عبادت و مغفرت کا مہینہ ہے شعبان‎

مفتی محمد سلیم مصباحی قنوج شعبان المعظم وہ مبارک مہینہ ہے جو اپنی رحمتوں، برکتوں اورسعادتوں کے اعتبارسے ماہ رمضان کے لئے پیش خیمہ کی حیثیت رکھتاہے۔ یہ وہ قابل قدر مہینہ ہے جس کی نسبت حضور اکرمﷺنے اپنی طرف فرمائی اوراس میں خیرو برکت کی دعا فرمائی،نیز اس ماہ کواعمال کی پیشی کا مہینہ…

Read More

یوم جمہوریہ اور جمہوریت کا بدلتا نظام‎

مفتی محمد سلیم مصباحی قنوج چھبیس جنوری یوم جمہوریہ  بھارت کی ایک قومی تعطیل کا دن ہے، اس دن سارا ملک جشن کے ماحول میں ڈوبا نظر آتاہے۔ گاؤں دیہات ہوں یا شہر،گلیاں کوچے ہوں یا بازار،اسکول کالج ہوں یا یونیورسٹیاں یا پھر سرکاری ادارے و دفاتر،سبھی مقامات خوبصورت ترنگی جھنڈیوں سے سجے نظر آتے…

Read More

کاتب وحی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ‎

مفتی محمد سلیم مصباحی قنوج یوم وصال 22 رجب المرجب 60ھ انبیائے کرام علیہم السلام کے بعد تمام انسانوں میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سب سے زیادہ تعظیم و توقیر کے لائق ہیں۔ یہ وہ مقدس ومبارک ہستیاں ہیں،جنہوں نے رسول اللہﷺ کی دعوت پر لبیک کہا، انہیں مقدس ہستیوں میں ایک ہستی صحابی…

Read More

احتساب: قرض کا مرض

سید واصف اقبال گیلانی احتساب: قرض کا مرض یا یوں کہیں قرض کا مسئلہ اور اس کے سماجی اثرات ایک ایسا عنوان ہے جو ہمیں قرض کی عدم واپسی کے مسائل اور اس کے وسیع تر اثرات پر غور کرنے کی دعوت دیتا ہے۔ قرض کا معاملہ صرف مالی لین دین تک محدود نہیں ہے…

Read More

حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ‎

محمد سلیم مصباحی قنوج یوم وصال 15 رجب المرجب 148ھ اللہ تبارک و تعالٰی نے تمام انبیاء کرام کا سردار اپنا پیارا محبوب حضور پرنور سرور کونینﷺ کو بنایا ہے، تو انبیاء میں اعلیٰ حضور ﷺ ہیں اس لیے نبی کریم ﷺ سے جو چیز متصل ہو جائے وہ اپنی اجناس میں سب سے اعلیٰ…

Read More

حضورسیدسالار مسعود غازی علیہ الرحمہ‎

مفتی محمد سلیم مصباحی قنوج یوم وصال 14 رجب المرجب 424ھ اللہ تعالیٰ نے ہندوستان کی سرزمین کو کفر و شرک سے پاک کرنے کے لیے حضور سید سالار مسعود غازی علیہ الرحمہ کو منتخب فرمایا کہ جنہوں نے اپنی طاقت و قوت کے بل بوتے پر اس کفر و شرک کی سر زمین پر…

Read More

شیر خدا حضرت علی کرم اللہ وجہ

ڈاکٹر ساجد خاکوانی(اسلام آ باد،پاکستان) شیر خداحضر ت علی کرم اللہ وجہ اسلام لانے والے اولین لوگوں میں سے ہیں،آپ کی عمر مبارک نو سال کی تھی جب محسن انسانیت ﷺ کے دست مبارک پرمشرف بہ ایمان ہوئے۔مکی زندگی کے نشیب و فراز میں آپ دم بہ دم نبی اکرم ﷺ کےہمراہ رہے۔مدینہ میں داماد…

Read More

انسانیت کا جذبہ ہر مذہب سے بلند ہے صاحب!

تحریر: محمد فداء ا لمصطفیٰ قادریؔ رابطہ نمبر:9037099731 ڈگری اسکالر: دارالہدی اسلامک یونیورسٹی ،ملاپورم ،کیرالا ہندوستان ہمیشہ سے محبت، بھائی چارے، ہم آہنگی اور گنگا جمنی تہذیب کی مثال رہا ہے۔ یہ وہ ملک ہے جہاں مختلف مذاہب، ذاتوں اور ثقافتوں کے لوگ ایک دوسرے کے ساتھ امن و سکون سے رہتے ہیں۔ یہ روایت…

Read More

منی پور میں نسلی کشیدگی اور تشدد کی لہر کا خاتمہ کب ہوگا؟

تحریر: محمد فداء ا لمصطفیٰ قادریؔ رابطہ نمبر:9037099731 سال 2023 سے لیکر 2024 کے دوران منی پور میں ہونے والے نسلی تشدد نے ریاست کو شدید بحران میں مبتلا کر دیا ہے، جہاں سیکڑوں افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور ہزاروں بے گھر ہو گئے ہیں۔ اس سنگین صورتحال میں، وزیراعلیٰ این بیرین سنگھ…

Read More
× Click to WhatsApp