
مہاکمبھ میں جیو کی 5 جی رفتار ایئرٹیل سے بہتر رہی۔ اوکلا رپورٹ
• جیو کی ڈاؤن لوڈ کی اوسط رفتار 201.87 ایم بی پی ایس تھی جبکہ ایئر ٹیل کی 165.23 ایم بی پی ایس رہی • مہاکمبھ میں جیو 5 جی نیٹ ورک کی دستیابی ایئر ٹیل کے مقابلے میں تقریباً دوگنی تھی نئی دہلی، 11 مارچ 2025۔ بھارت کے سب سے بڑے ٹیلی کام آپریٹر…