
حضرت عائشہ صدیقہؓ: علم و حکمت کا درخشاں مینار
تحریر: محمد فداء المصطفیٰ قادری ڈگری اسکالر: دارالہدی اسلامک یونیورسٹی اسلامی تاریخ میں ایسی کئی ہستیاں گزری ہیں جنہوں نے اپنے علم، تقویٰ، حکمت اور بصیرت سے امت کی رہنمائی کی، لیکن اگر کسی خاتون کو علم و حکمت کے درخشاں مینار کے طور پر دیکھا جائے تو وہ ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی…