مصحفِ رخ کی زیارت کیجئے “

سروردیں سے محبت کیجئے دشمن دیں سے بغاوت کیجئے والضحی کی یوں تلاوت کیجئے ” مصحفِ رخ کی زیارت کیجئے “ کیوں نہیں لکھتے ہیں نعت مصطفیٰ مشغلہ یہ ہے ! عبادت کیجئے میرا مسلک کہ رہا ہے دوستو! ‘ دشمن احمد پہ شدت کیجئے” ہے یہ قول مصطفیٰ سب کیلئے اپنے پیاروں سے محبت…

Read More

نعت رسول پاک مرا مشغلہ رہے

جب تک رہے حیات یہی سلسلہ رہے نعت رسول پاک مرا مشغلہ رہے منقار عشق مدحت آقا میں وا رہے سن سن کے جس کو قلب و جگر سوختہ رہے جن کی رضا میں خالق کل کی رضا رہے اس خاتم الرسل پہ دل و جاں فدا رہے ہر سانس گامزن ہو عبادت کی راہ…

Read More
× Click to WhatsApp