وزیر اعظم نے وجے دشمی کے موقع پر قوم کو مبارکباد دی۔
Prime Minister greets the nation on the occasion of Vijayadashami گوہاٹی : 12 اکتوبر 2024 (ایم ۔ ایس ۔ضیائی )وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج وجے دشمی کے موقع پر قوم کو مبارکباد دی۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:”وجے دشمی پر ہم وطنوں کو نیک خواہشات۔ ماں درگا…