
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج وارانسی میں 1780 کروڑ روپئے سے زیادہ کی مالیت کے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اورانہیں وقف کیا
نئی دہلی ۱۱؍اپریل : وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج وارانسی میں 1780 کروڑ روپئے سے زیادہ کی مالیت کے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اورانہیں وقف کیا ۔ جن پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا گیا ان میں وارانسی کینٹ اسٹیشن سے گودولیا تک پیسنجر روپ وے ، نمامی گنگا اسکیم کے تحت بھگوان…