
Category: مضامین و مقالات

حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
محمد سلیم مصباحی قنوج یوم وصال 15 رجب المرجب 148ھ اللہ تبارک و تعالٰی نے تمام انبیاء کرام کا سردار اپنا پیارا محبوب حضور پرنور سرور کونینﷺ کو بنایا ہے، تو انبیاء میں اعلیٰ حضور ﷺ ہیں اس لیے نبی کریم ﷺ سے جو چیز متصل ہو جائے وہ اپنی اجناس میں سب سے اعلیٰ…

حضورسیدسالار مسعود غازی علیہ الرحمہ
مفتی محمد سلیم مصباحی قنوج یوم وصال 14 رجب المرجب 424ھ اللہ تعالیٰ نے ہندوستان کی سرزمین کو کفر و شرک سے پاک کرنے کے لیے حضور سید سالار مسعود غازی علیہ الرحمہ کو منتخب فرمایا کہ جنہوں نے اپنی طاقت و قوت کے بل بوتے پر اس کفر و شرک کی سر زمین پر…

شیر خدا حضرت علی کرم اللہ وجہ
ڈاکٹر ساجد خاکوانی(اسلام آ باد،پاکستان) شیر خداحضر ت علی کرم اللہ وجہ اسلام لانے والے اولین لوگوں میں سے ہیں،آپ کی عمر مبارک نو سال کی تھی جب محسن انسانیت ﷺ کے دست مبارک پرمشرف بہ ایمان ہوئے۔مکی زندگی کے نشیب و فراز میں آپ دم بہ دم نبی اکرم ﷺ کےہمراہ رہے۔مدینہ میں داماد…

انسانیت کا جذبہ ہر مذہب سے بلند ہے صاحب!
تحریر: محمد فداء ا لمصطفیٰ قادریؔ رابطہ نمبر:9037099731 ڈگری اسکالر: دارالہدی اسلامک یونیورسٹی ،ملاپورم ،کیرالا ہندوستان ہمیشہ سے محبت، بھائی چارے، ہم آہنگی اور گنگا جمنی تہذیب کی مثال رہا ہے۔ یہ وہ ملک ہے جہاں مختلف مذاہب، ذاتوں اور ثقافتوں کے لوگ ایک دوسرے کے ساتھ امن و سکون سے رہتے ہیں۔ یہ روایت…

سلطان الہند خوا جہ معین الدین چشتی اجمیری رحمتہ اللہ علیہ
تحریر: محمد فداء ا لمصطفیٰ قادریؔ رابطہ نمبر:9037099731 ڈگری اسکالر: دارالہدی اسلامک یونیورسٹی ،ملاپورم ،کیرالا خواجئہ ہند وہ دربار ہے اعلی تیرا کبھی محروم نہیں مانگنے والا تیرا ہے تری ذات عجب بحر حقیقت پیارے کسی تیراک نے پایا نہ کنارا تیرا اللہ رب العزت نے اس خاکدانِ گیتی پر انسانوں کی ہدایت کے لئے…

حضور خواجہ معین الدین چشتی اجمیری
یوم وصال 6 رجب المرجب 633ھ اللہ تعالیٰ نے ہندوستان میں مذہب اسلام کی تزویج واشاعت اور تحفظ واستحکام کے لیے ایک مقدس ہستی حضرت خواجہ غریب نواز معین الدین چشتی اجمیری رضی اللہ عنہ کو منتخب فرمایا۔ کہ جنہوں نے اپنی محنت شاقہ سے ہندوستان میں اسلام کے جھنڈے کو بلند کیا۔ نام و…

ہو علم تو پھر کیا نہیں امکاں میں تمہارے!
تحریر: محمد فداء ا لمصطفیٰ قادریؔ ڈگری اسکالر: جامعہ دارالہدی اسلامیہ، ملاپورم، کیرالا علم کی فضیلت اور اہمیت کے بارے میں اسلام نے جو اعلیٰ اور جامع تعلیمات دی ہیں، وہ دنیا کے کسی دوسرے مذہب یا فلسفے میں اس طرح نظر نہیں آتیں۔ دین اسلام نے تعلیم و تربیت اور درس و تدریس کو…

احتساب: خودمختاری کا زہر
سید واصف اقبال گیلانی بہار شریف، نالندہ خود مختاری (Self Dependency) آج کل ایک مقبول رجحان کے طور پر پیش کی جا رہی ہے۔ والدین بھی بچوں کو خود مختار بنانے کی ترغیب دیتے ہیں تاکہ وہ اپنی زندگی کے معاملات خود سنبھال سکیں۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر دو خود مختار…

حضور حافظ بخاری سید عبدالصمد چشتی
مفتی محمد سلیم مصباحی قنوج یوم وصال 17 جمادی الثانی 1323ھ اللہ تعالیٰ نے اپنے دین کی حفاظت و صیانت کے لیے بے شمار علمائے کرام کو پیدا فرمایا مگر کچھ ایسی مقدس ہستیاں بھی تھیں جنہوں نے اپنی پوری زندگی دین اسلام اور شریعت مصطفیٰ ﷺ کی تزویج واشاعت میں وقف کر دی انہیں…

۱۸ ؍دسمبر: عالمی یوم عربی
ترتیب: محمد فداء ا لمصطفیٰ قادریؔ رابطہ نمبر:9037099731 ڈگری اسکالر: دارالہدی اسلامک یونیورسٹی ،ملاپورم ،کیرالا عربی زبان دنیا کی قدیم زبانوں میں سے ایک ہے، جو اپنی خصوصیات کی بناء پر منفرد مقام رکھتی ہے۔ یہ زبان اپنے وسیع اور عمیق الفاظ کے ذخیرے کے لیے مشہور ہے، جس میں ہر لفظ کے لیے مختلف…