بدایوں جامع مسجد اور نیل کنٹھ مہادیو مندر کا تنازعہ

تحریر: محمد فداء ا لمصطفیٰ گیاویؔ ڈگری اسکالر: دارالہدی اسلامک یونیورسٹی ،ملاپورم ،کیرالا آئے دن ہندوستان بھر میں مسجد مندر تنازعات دیکھنے کو مل رہا ہے اور یکے بعد دیگر مساجد و معابد کو مہندم اور مسمار کر نے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ ابھی ہم مسلمانوں کا درد کم بھی نہیں ہوا…

Read More

مسلمانوں نے ملک کو کیا دیا؟

تحریر: محمد ثاقب خان بھیونڈی ریسرچ اسکالر: جامعہ دارالہدی اسلامیہ،کیرالا مسلمانوں نے برصغیر کی تاریخ میں اپنے لازوال کردار سے نہ صرف اپنے علم، ثقافت، اور تہذیب کا لوہا منوایابلکہ اس خطے کو علم و حکمت، سماجی ترقی، اور فنونِ لطیفہ کے انمول تحفے بھی دیے۔مسلمانوں نے برصغیر میں قدم رکھتے ہی علم و حکمت…

Read More

انسان اور انسانی حقوق

ڈاکٹر ساجد خاکوانی انسان کا جوہر اصلی انسانیت ہے،انسانیت اگر موجود ہے تو وہ انسان اصل میں انسان ہی ہے لیکن اگر کسی میں انسانیت ہی سرے سے موجود نہیں یااس کاگلاگھونٹ رکھاہے تو اس نے گویاانسان کا محض لبادہ اوڑھ رکھاہے اندر سے وہ کیاہے؟؟یہ اس کی فطرت ہی بتاسکتی ہے۔یہ بالکل ایسے ہی…

Read More

اجمیر شریف کا سانحہ: کیا ہم بطورِ مسلمان ناکام ہو رہے ہیں ؟

تحریر:محمد فداء المصطفیٰ گیاوی ؔ ڈگری اسکالر: دارالہدی اسلامک یونیورسٹی، ملاپورم، کیرالا بھارت میں مسلمانوں کے خلاف جاری موجودہ حالات کا جائزہ لیا جائے تو یہ بات صاف دکھائی دیتی ہے کہ ایک منظم سازش کے تحت ان کے مقدس مقامات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ عدالتوں میں مسلسل ایسی درخواستیں دی جارہی ہیں…

Read More

انجمن فروغ اردو کے ایک وفد نے کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات

وزیر اعلیٰ نے اردو اکادمی اور پرائمری اردو اساتذہ کی بحالی کی یقین دہانی کرائی انجمن فروغ اردو (جھارکھنڈ) کے ایک وفد نے بدھ کو وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کے دولت کدہ پر خصوصی ملاقات کی اور مبارکباد دی۔ وہیں موصوف سے اردو کے حوالے سے مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔یہ واضح رہے کہ…

Read More

ایک ہو جائیں تو بن سکتے ہیں خورشید مبیں!

تحریر: محمد فداء المصطفیٰ گیاوی ؔ دارالہدی اسلامک یونیورسٹی، ملاپرم، کیرالا امت مسلمہ اس وقت ایک نہایت نازک دور سے گزر رہی ہے۔ پوری ملت اسلامیہ پر دشمنوں کی جانب سے مسلسل حملے کیے جا رہے ہیں۔ عالم اسلام اندرونی اور بیرونی سازشوں کا شکار ہے، جبکہ برصغیر ہند و پاک کے مسلمان بھی شدید…

Read More

سیکولریورپی تہذیب کا ایک اور بیمار تحفہ

ڈاکٹر ساجد خاکوانی (اسلام آباد،پاکستان یکم دسمبر ایڈزکے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تحریر ایڈز ایک متعدی مرض ہے جوانسان کے مدافعاتی نظام کو بری طرح پامال کردیتا ہے اورانسانی جسم میں بیماریوں کے جنگ لڑنے کی صلاحیت جس کے باعث انسان اس دنیامیں زندہ رہتاہے،ایڈزاس صلاحیت کو رفتہ رفتہ بالکل ختم کردیتی ہے۔ایڈزکی…

Read More

عصرِ حاضر اور نوجوان

تحریر: محمد فداء المصطفیٰ گیاوی ؔ رابطہ نمبر:9037099731 ڈگری اسکالر: دارالہدی اسلامک یونیورسٹی، ملاپورم، کیرالا آج کے نوجوانوں کی حالت پر غور کریں تو یہ سوال ذہن میں آتا ہے کہ ہمارے نوجوانوں کو کیا ہو گیا ہے، وہ کہاں جا رہے ہیں اور ان کی زندگی کا مقصد کیا ہے؟ ان سوالات کے کئی…

Read More

یومِ اطفال: خوشی اور جشن کا دن ہے !

تحریر: محمد فداء المصطفیٰ گیاوی ؔ ڈگری اسکالر: دارالہدی اسلامک یونیورسٹی ،ملاپورم ،کیرالا یومِ اطفال ایک خاص دن ہے جو دنیا بھر کے تمام چھوٹے بچوں کے لیے وقف ہے اور یہ یومِ اطفال مختلف ممالک میں مختلف تاریخوں پر منایا جاتا ہے لیکن ملکِ ہندوستا ن میں اس دن کو ۱۴ نومبر کوبہت بڑے…

Read More

اسلامی معاشرے میں عورت کا کردار اور اسکے حقوق

تحریر محمد طارق اطہر حسین جامعہ دار الھدی کیرلا اسلام صرف واحد ایک ایسا مذہب ہے جو تمام مذہبوں سے مختلف اور متنوع ہے۔ اسلام میں ہر چیز کو اپنا ایک مقام حاصل ہے، اس کے لیے ایک الگ ضابطہ اور ہر ایک کے لیے اس کے حقوق مقرر کیے گئے ہیں، چاہے وہ بڑا…

Read More