
عصری تعلیمی اداروں میں دینی تعلیم کانظم کتنا سچ اور کتنا۔مفید۔
خامۂ بکف: منصوراحمدحقانی، صدر شعبۂ اسلامیات: السبیل اکیڈمی کسیار گاؤں ارریہ۔ دینی درسگاہوں میں عصری علوم کی شمولیت پر بڑی بحثیں، تکراریں، تنقیدیں اور سیاست ہوتی رہتی ہیں۔ ٹی وی چینلز پرمباحثہ(ڈبیٹ) ہوتے ہیں، اس موضوع پرآئے دن کتابیں لکھی جارہی ہیں اور مضامین قلمبند کئے جارہے ہیں۔ حکومتی سطح پر مدارس کا نصاب تعلیم…