وہ ہر عالم کی رحمت ہیں کسی عالم رہ جاتے
مفتی شاھد رضا الازھری خادم الافتاء مدرسہ ادارہ شرعیہ فیضان مصطفے گوہاٹی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تشریف اوری سے قبل کوئی کسی کا پرسان حال نہ تھا ہرطرف ظلم وبربریت دور دورا تھا کوئی بھی ایک خدا کا نام لیوا نہ تھا بلکہ ہر چہارجانب بت کی پرستش کی جارہی تھی لوگ…