آسام کے وزیر اعلی نے دو دنوں میں 50 سے زیادہ درگا پوجا پنڈلوں کا دورہ کیا تاکہ لوگوں سے رابطہ قائم کیا جا سکے۔
گوہاٹی (سالک ضیائی )آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے بدھ کو گوہاٹی میں مہا سشتی درگا پوجا پنڈال کے دورے کے دوران رسومات ادا کیا۔آسام کے وزیر اعلی ہمانتا بسوا سرما نے درگا پوجا کے موقع پر ریاست بھر کے لوگوں سے رابطہ قائم کیا ہے۔اس سال جمعہ (11 اکتوبر) کو مہاستمی اور…