بچوں کی تربیت کرنے کے رہنما اصول
وہ لوگ جو اپنے گھرانوں کے بچوں کے کردار کی بہترین تربیت کے خواہشمند ہیں، انکی خدمت میں کچھ گزارشات ہیں جن سے انشاءاللہ تعالیٰ آپ کے بچوں میں پاکیزگی پیدا ہوگی۔ ❶ بچوں کو زیادہ وقت تنہا مت رہنے دیں۔آج کل بچوں کو ہم الگ کمرہ، کمپیوٹر اور موبائل جیسی سہولیات دے کر ان…