
شیر بیشہ اہلسنت علامہ حشمت علی خاں پیلی بھیت
مفتی محمد سلیم مصباحی قنوج حضور اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی علیہ الرحمہ ایک سچے عاشق رسولﷺ تھے آپ کے قول و فعل، تقرر وتحریر سے عشق مصطفیﷺ چھلکتا تھا، آپ کے تلامذہ و خلفاء علم و عمل کے حسین پیکر تھے، انہیں مقدس تلامذہ و خلفاء میں سے ایک فیض یافتہ،…