iqratravels2024@gmail.com

جلسہ تحفظ ائمہ مساجد و مئوذنین 2دسمبر کو

حضرت مولانا پی ایم مزمل رشادی بنگلور مہمان خصوصی ہوںگے:مفتی عبدالحسیب رانچی:جلسہ تحفظ ائمہ مساجد ومئوذنین 2دسمبر2024 بروز سوموار کو مدرسہ ارشدالعلوم کے میدان کانٹھی ٹانڈ میں ہونا ہے۔ جس کی تیاری زوروں پر ہے۔جلسہ کے مہمان خصوصی مقرر شریں بیان حضرت پی ایم مزمل رشادی بنگلور ہوںگے۔ناظم جلسہ حضرت مفتی عبدالحسیب نے بتایاکہ اس…

Read More

تعلیم اور علم کی اہمیت: اسلامی نقطہ نظر سے

الحاج مولانا محمد ساجد حسین ضیائی  اس ترقی یافتہ دور میں ہر مسلمان مرد اور عورت پر لازم ہے کہ انہیں ہر ضروری اور واجب علم کی تعلیم دی جاۓ اور ساتھ ہی ساتھ اس کي اہمیت بہی بتائ جائے ۔ آج کے اس عصرِ حاضر میں بہت سے مسائل ہمارے اور ان کے سامنے…

Read More

حافظ ملت علامہ عبدالعزیز محدث مرادآبادی‎

مفتی محمد سلیم مصباحی قنوج خداوند قدوس نے اپنے دین کی حفاظت و صیانت کے لیے بے شمار علمائے کرام پیدا فرمائے جنہوں نے اپنے علم نور سے جہاں کی تاریکی کو روشن اور ایمان کو جگمگایا ہے، انہیں تاریخ ساز شخصیات میں ایک نام جلالۃ العلم حضور حافظ ملت علامہ عبدالعزیز محدث مرادآبادی علیہ…

Read More

علامہ ادریس رضا خاں حشمتی کی حیات خدمات‎

مفتی محمد سلیم مصباحی قنوج اللہ تعالیٰ نے اپنے دین کی حفاظت و صیانت کے لیے بے شمار علمائے کرام پیدا فرمائے جنہوں نے ہر دور میں اپنی خداداد صلاحیتوں اور ہمت مردانہ کے بل بوتے پر دین اسلام و راہِ حق کی عظیم خدمات انجام دیں۔ انہیں تاریخ ساز شخصیات میں ایک نام خلیفہ…

Read More

علامہ خادم حسین رضوی ، عشقِ محمدی اور امتِ مسلمہ کے لیے بہترین نمونہ

از قلم: محمد طارق اطہر حسین جامعہ دارالہدیٰ اسلامیہ، کیرالہ خادم حسین رضوی کی شخصیت ایک صاف ستھری، پُر عزم اور مضبوط رہنما کی تھی۔ وہ عوام کے درمیان ایک سادہ اور مخلص شخصیت کے طور پر جانے جاتے تھے۔ ان کی زبان میں جو سادگی تھی، وہ لوگوں کے دلوں کو چھوجاتی تھی۔ ان…

Read More

عصرِ حاضر اور نوجوان

تحریر: محمد فداء المصطفیٰ گیاوی ؔ رابطہ نمبر:9037099731 ڈگری اسکالر: دارالہدی اسلامک یونیورسٹی، ملاپورم، کیرالا آج کے نوجوانوں کی حالت پر غور کریں تو یہ سوال ذہن میں آتا ہے کہ ہمارے نوجوانوں کو کیا ہو گیا ہے، وہ کہاں جا رہے ہیں اور ان کی زندگی کا مقصد کیا ہے؟ ان سوالات کے کئی…

Read More

مہاراشٹرا انتخاب: کون بنے گا مقدر کا سکندر !

محمد فداء المصطفیٰ گیاوی ؔ رابطہ نمبر:9037099731 ڈگری اسکالر: دارالہدی اسلامک یونیورسٹی ،ملاپورم ،کیرالا تمام تر باشندگانِ ہند یہ صدقِ دل سے اقرار کرتے ہیں کہ ہندوستان کی مقدس اور پاکیزہ سر زمین پر کل 28 ریاستیں وقوع پذیر ہیں اور ہر ریاست خود میں ایک الگ مقام اور حیثیت رکھتی ہے جو کسی بھی…

Read More

قرآن کریم : قربِ الٰہی کے حصول کا افضل ترین ذریعہ!

تحریر : محمد فداء المصطفیٰ گیاوی ؔ رابطہ نمبر:9037099731 ڈگری اسکالر : جامعہ دارالہدی اسلامیہ ، ملاپورم ،کیرالا کتابوں میں جو افضل ہے اسے قرآن کہتے ہیں اتارا ہے اسے جس نے اسے رحمان کہتے ہیں سجا لے اپنے سینے میںجو اس کے تیس پارے کو زمانے بھر میں اس کو حافظ ِ قرآن کہتے…

Read More

سید قُطب احمد کبیر رفاعی کی زندگی اور تصوف کی حقیقت اور ان کی روحانی تعلیمات

تحریر ؛محمد طارق اطہر حسین جامعہ دار الہدی اسلامیہ کیرلا دُنیا فانی میں اللہ تعالیٰ نے ہمیں اسکی عبادت کرنے کے لیے بھیجا اور اس مخلوق کو ہدایت کی طرف لے جانے کے لیے ہر زمانے اور ہر قوم میں ایک نبی یا ایک رسول کوانتیخاب کیا تاکہ وہ انسان یا بشر کی رہنمائی کر…

Read More

یومِ اطفال: خوشی اور جشن کا دن ہے !

تحریر: محمد فداء المصطفیٰ گیاوی ؔ ڈگری اسکالر: دارالہدی اسلامک یونیورسٹی ،ملاپورم ،کیرالا یومِ اطفال ایک خاص دن ہے جو دنیا بھر کے تمام چھوٹے بچوں کے لیے وقف ہے اور یہ یومِ اطفال مختلف ممالک میں مختلف تاریخوں پر منایا جاتا ہے لیکن ملکِ ہندوستا ن میں اس دن کو ۱۴ نومبر کوبہت بڑے…

Read More