
پارلیمنٹ عوام کے مسائل حل کرنے کا پلیٹ فارم ہے یا ذاتی مفادات کی جنگ کا اکھاڑہ؟
ترتیب: محمد فداء ا لمصطفیٰ قادریؔ رابطہ نمبر:9037099731 ڈگری اسکالر: دارالہدی اسلامک یونیورسٹی ،ملاپورم ،کیرالا پارلیمنٹ کسی بھی جمہوری نظامِ حکومت کا ایک اہم ستون ہے۔ یہ عوام کے منتخب نمائندوں پر مشتمل ادارہ ہے جو قانون سازی، پالیسی سازی اور حکومت کی نگرانی جیسے اہم فرائض انجام دیتا ہے۔ پارلیمنٹ کی سب سے نمایاں…