
منی پور میں نسلی کشیدگی اور تشدد کی لہر کا خاتمہ کب ہوگا؟
تحریر: محمد فداء ا لمصطفیٰ قادریؔ رابطہ نمبر:9037099731 سال 2023 سے لیکر 2024 کے دوران منی پور میں ہونے والے نسلی تشدد نے ریاست کو شدید بحران میں مبتلا کر دیا ہے، جہاں سیکڑوں افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور ہزاروں بے گھر ہو گئے ہیں۔ اس سنگین صورتحال میں، وزیراعلیٰ این بیرین سنگھ…