
شعبان المعظم: نیکیوں سے رغبت اور برائیوں سے اجتناب کا مہینہ ہے!
تحریر: محمد فداء المصطفیٰ قادری رابطہ نمبر: 9037099731 ڈگری اسکالر: جامعہ دارالہدی اسلامیہ، ملاپورم، کیرالا اسلامی سال کے مہینوں میں شعبان المعظم ایک خاص مقام رکھتا ہے، کیونکہ یہ رمضان المبارک کی آمد کا پیش خیمہ ہے۔ یہ مہینہ برکتوں، مغفرت اور عبادات میں اضافے کا ذریعہ بنتا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم…