iqratravels2024@gmail.com

مسلمانوں نے ملک کو کیا دیا؟

تحریر: محمد ثاقب خان بھیونڈی ریسرچ اسکالر: جامعہ دارالہدی اسلامیہ،کیرالا مسلمانوں نے برصغیر کی تاریخ میں اپنے لازوال کردار سے نہ صرف اپنے علم، ثقافت، اور تہذیب کا لوہا منوایابلکہ اس خطے کو علم و حکمت، سماجی ترقی، اور فنونِ لطیفہ کے انمول تحفے بھی دیے۔مسلمانوں نے برصغیر میں قدم رکھتے ہی علم و حکمت…

Read More

انسان اور انسانی حقوق

ڈاکٹر ساجد خاکوانی انسان کا جوہر اصلی انسانیت ہے،انسانیت اگر موجود ہے تو وہ انسان اصل میں انسان ہی ہے لیکن اگر کسی میں انسانیت ہی سرے سے موجود نہیں یااس کاگلاگھونٹ رکھاہے تو اس نے گویاانسان کا محض لبادہ اوڑھ رکھاہے اندر سے وہ کیاہے؟؟یہ اس کی فطرت ہی بتاسکتی ہے۔یہ بالکل ایسے ہی…

Read More

اجمیر شریف کا سانحہ: کیا ہم بطورِ مسلمان ناکام ہو رہے ہیں ؟

تحریر:محمد فداء المصطفیٰ گیاوی ؔ ڈگری اسکالر: دارالہدی اسلامک یونیورسٹی، ملاپورم، کیرالا بھارت میں مسلمانوں کے خلاف جاری موجودہ حالات کا جائزہ لیا جائے تو یہ بات صاف دکھائی دیتی ہے کہ ایک منظم سازش کے تحت ان کے مقدس مقامات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ عدالتوں میں مسلسل ایسی درخواستیں دی جارہی ہیں…

Read More

انجمن فروغ اردو کے ایک وفد نے کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات

وزیر اعلیٰ نے اردو اکادمی اور پرائمری اردو اساتذہ کی بحالی کی یقین دہانی کرائی انجمن فروغ اردو (جھارکھنڈ) کے ایک وفد نے بدھ کو وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کے دولت کدہ پر خصوصی ملاقات کی اور مبارکباد دی۔ وہیں موصوف سے اردو کے حوالے سے مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔یہ واضح رہے کہ…

Read More

حضور حافظ ملت علمائے کرام اور مشائخ کی نظر میں!

تحریر: محمد فداء المصطفیٰ گیاوی ؔ ڈگری اسکالر: دارالہدی اسلامک یونیورسٹی ،ملاپورم ،کیرالا تذکرہ مصطفی کا کرتے ہیں سب فدایانِ حافظ ملت نعت کی شکل میں زباں پر ہے خوب ا حسانِ حافظ ملت جلالۃ العلم،استاذ العلما حافظ ملت علامہ شاہ عبد العزیز محدث مرآبادی علیہ الرحمۃ والرضوان کی شخصیت محتاج تعارف نہیں۔ ایک بلند…

Read More

ایک ہو جائیں تو بن سکتے ہیں خورشید مبیں!

تحریر: محمد فداء المصطفیٰ گیاوی ؔ دارالہدی اسلامک یونیورسٹی، ملاپرم، کیرالا امت مسلمہ اس وقت ایک نہایت نازک دور سے گزر رہی ہے۔ پوری ملت اسلامیہ پر دشمنوں کی جانب سے مسلسل حملے کیے جا رہے ہیں۔ عالم اسلام اندرونی اور بیرونی سازشوں کا شکار ہے، جبکہ برصغیر ہند و پاک کے مسلمان بھی شدید…

Read More

حضورحافظ ملت کا عزم و ایقان ہمارے لئے درس عرفان

مزمل حسین علیمی آسامی ”جس نے پیدا کیے کتنے لعل و گوہر حافظ دین و ملت پہ لاکھوں سلام“ اس فانی دنیا میں بعض افراد قوم و ملّت کے لیے قدرت کا انمول تحفہ ہوتے ہیں۔ یہ خوش قسمت افراد ہوتے ہیں، جن کی نظر و فکر بہت بلند ہوتی ہے۔ ایسے افراد زمانے کے…

Read More

سیکولریورپی تہذیب کا ایک اور بیمار تحفہ

ڈاکٹر ساجد خاکوانی (اسلام آباد،پاکستان یکم دسمبر ایڈزکے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تحریر ایڈز ایک متعدی مرض ہے جوانسان کے مدافعاتی نظام کو بری طرح پامال کردیتا ہے اورانسانی جسم میں بیماریوں کے جنگ لڑنے کی صلاحیت جس کے باعث انسان اس دنیامیں زندہ رہتاہے،ایڈزاس صلاحیت کو رفتہ رفتہ بالکل ختم کردیتی ہے۔ایڈزکی…

Read More

اگہنی فصل کے موقع پر جامعہ سلفیہ جنکپور کے علمائے کرام کا دورۂ جرہیا، اور ٹھیلہ بھٹین

تحریر عبدالباقی عبداللہ جامعہ سلفیہ جنکپور کے معزز علمائے کرام کا اگہنی فصل کے موقع پر جرہیا ، اور ٹھیلہ بھٹین کا دورہ ایک یادگار اور بابرکت سفر تھا، جس میں کئی اہم ملاقاتیں اور علمی و دینی مجالس کا انعقاد ہوا۔ یہ سفر نہ صرف مساجد کی رونق بڑھانے کا سبب بنا بلکہ اہل…

Read More

جلسہ تحفظ ائمہ مساجد و مئوذنین 2دسمبر کو

حضرت مولانا پی ایم مزمل رشادی بنگلور مہمان خصوصی ہوںگے:مفتی عبدالحسیب رانچی:جلسہ تحفظ ائمہ مساجد ومئوذنین 2دسمبر2024 بروز سوموار کو مدرسہ ارشدالعلوم کے میدان کانٹھی ٹانڈ میں ہونا ہے۔ جس کی تیاری زوروں پر ہے۔جلسہ کے مہمان خصوصی مقرر شریں بیان حضرت پی ایم مزمل رشادی بنگلور ہوںگے۔ناظم جلسہ حضرت مفتی عبدالحسیب نے بتایاکہ اس…

Read More
× Click to WhatsApp