
سیرت غوث اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Biography of Ghous Azam آٹھویں قسط باقی ہے علامہ سراج تاباؔنی ـ کلکتہ آپ کی چند مشہور کرامتیں: (۱) پیدا ہوتے ہی رمضان شریف کے روزے رکھنا.( بہجۃ الاسرار ص ٨٩ ، طبقات کبری ج ١ ص ١٢٦ ، قلائدالجواہر ص ٣) (۲) بچپن میں گائے سے کلام کرنا. ( قلائد الجواہر فی مناقب عبدالقادر…