
تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا ازہری بریلوی
یوم وصال 6 ذیقعدہ 1439ھ مفتی محمد سلیم مصباحی قنوج اللہ تعالیٰ نے ہر دور میں انسان کی ہدایت کے لیے پیغمبروں کو مبعوث فرمایا اور ساتھ ساتھ مقدس آسمانی کتب و صحائف بھی نازل فرمائے، لیکن ختم نبوت کے بعد اسلام کی تزویج و اشاعت اور مسلمانوں کی ایمان و عقیدھ کی حفاظت کی…