اسمبلی ضمنی انتخاب کیلئےاے جی پی نے امیدوارکی فہرست جاری کی

AGP has released the list of candidates for the assembly by-elections

گوہاٹی (ایم ۔ ایس ضیائی )آسام کے پانچوں اسمبلی سیٹوں کا اعلان کر دیا گیا ہے جو 13 نومبر کو ہونے جارہا ہے آسام گنا پریشد جو کہبی جے پی اتحاد کا حصہ ہے (اے جی پی) آج انہوں نے ناموں کی فہرست جاری کر دی ہے ۔ بونگائی گاؤں میں اسمبلی حلقہ 32 سے ایک نام دپتیمئی چودھری کا اعلان کیا گیا جو کہ امیدار کے روپ میں دیکھا جا رہا ہے اس وقت کے ایم ۔ایل۔اے اور حال کے ایم ۔پی۔ پھنی بھوشن چودھری اپنی اہلیہ کیلئے ٹیکٹ حاصل کر نے میں کامیاب ہے ۔ اسی درمیان ٹکٹ نہ ملنے کی وجہ کر (اے جی پی ) کے کئی بڑے لیڈروں نے استعفیٰ دے دیا ہے اس سے پارٹی میں افراتفری کا ماحول پاہا جارہا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

× Click to WhatsApp