Featured posts

Latest posts

All
technology
science

Latest posts

نماز مومنین کی معراج ہے‎

مفتی محمد سلیم مصباحی قنوج نماز دین اسلام کے بنیادی ارکان میں سے ہے۔ یہ انتہائی اہم ترین فریضہ اور اسلام کا دوسرا رکن عظیم ہے جوکہ بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔ کلمہ توحید کے اقرار کےبعد سب سے پہلے جو فریضہ انسان پر عائد ہوتا ہے وہ نماز ہی ہے۔ اسی سے ایک…

Read More

حجۃ الاسلا م امام غزالی تصوف واخلاق کے روح رواں

مفتی شاھد رضا لازھری ادارہ شرعیہ فیضان مصطفے گوہاٹی 9085275727‎ عہد طفلی ہی سے پیشانی پر سعادت و ارجمندی کے اثار نما یاں تھے حقیقت بیں نگاہیں مشاہدہ کر رہی تھی کہ یہ ہونہار بچہ علم وفضل ،زھد وتقوی اور شہرہ افاق شخصیت کاحامل ہوگا۔ ولادت باسعادت : آپ کہ کنیت ابو حامد لقب حجۃ…

Read More

کیا یہ ملک اکثریتی طبقے کی مرضی کے مطابق چلے گا؟

تحریر: محمد فداء ا لمصطفیٰ قادریؔ رابطہ نمبر:9037099731 ڈگری اسکالر: دارالہدی اسلامک یونیورسٹی ،ملاپورم ،کیرالا یہ ظاہر سی بات ہے کہ جب دو افراد کے درمیان جھگڑا ہوتا ہے تو اکثر ایک دوسرے سے کہتے ہیں، ’’عدالت میں دیکھ لوں گا۔‘‘ اس کی وجہ یہ ہے کہ آج بھی لوگوں کا عدالتوں پر بھروسہ قائم…

Read More

حضور حافظ بخاری سید عبدالصمد چشتی‎

مفتی محمد سلیم مصباحی قنوج یوم وصال 17 جمادی الثانی 1323ھ اللہ تعالیٰ نے اپنے دین کی حفاظت و صیانت کے لیے بے شمار علمائے کرام کو پیدا فرمایا مگر کچھ ایسی مقدس ہستیاں بھی تھیں جنہوں نے اپنی پوری زندگی دین اسلام اور شریعت مصطفیٰ ﷺ کی تزویج واشاعت میں وقف کر دی انہیں…

Read More

۱۸ ؍دسمبر: عالمی یوم عربی

ترتیب: محمد فداء ا لمصطفیٰ قادریؔ رابطہ نمبر:9037099731 ڈگری اسکالر: دارالہدی اسلامک یونیورسٹی ،ملاپورم ،کیرالا عربی زبان دنیا کی قدیم زبانوں میں سے ایک ہے، جو اپنی خصوصیات کی بناء پر منفرد مقام رکھتی ہے۔ یہ زبان اپنے وسیع اور عمیق الفاظ کے ذخیرے کے لیے مشہور ہے، جس میں ہر لفظ کے لیے مختلف…

Read More

800سال سے گنبدغریب نوازکا سلامت رہنا۔ یہ کرامت ہے

تحریر۔محمد توحیدرضاعلیمی بنگلور امام مسجد رسول اللہ ﷺ خطیب مسجد رحیمیہ میسور روڈ جدید قبرستان مہتمم دارالعلوم حضرت نظام الدین رحمۃ اللہ علیہ و نوری فائونڈیشن بنگلور رابطہ۔9886402786 ملکِ عزیز میں حسدوجلن کی آگ مساجد و مدارس و حجاب و نقاب و حلال و حرام واوقاف سے ہوتی ہوئی مزارِغریب نواز تک آپہنچی ہے لیکن…

Read More

سلطان صلاح الدین ایوبی

تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی روزِ اول سے آج تک کروڑوں انسان اِس جہانِ فانی میں آئے کھایا پیا افزائشِ نسل کا حصہ بنے اور پیوندِ خاک ہو گئے ۔اِن کروڑوں انسانوں میں زیادہ تر تو گمنامی کی زندگی گزار کر گئے جبکہ کچھ اور چند ایسے انسان بھی تھے کہ خالقِ ارض و سما نے…

Read More

کیا دوسرے مذہب کا نعرہ لگانا محب وطن ہونے کی شناخت ہے ؟

محمد فداء المصطفیٰ گیاوی ڈگری اسکالر: دارالہدی اسلامک یونیورسٹی ،ملاپورم ،کیرالا مدھیہ پردیش کے رتلام شہر سے ہندوتوا کی مسلم دشمنی کا ایک انتہائی ظالمانہ واقعہ سامنے آیا ہے، جس کی ویڈیو نے ہر حساس دل کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے ۔ اس واقعے میں کچھ ہندو نوجوان تین چھوٹے مسلمان بچوں کو گھیرا…

Read More

عدلیہ سے سیاست تک: ناانصافی اور بقا کی جنگ

سید واصف اقبال گیلانی بہار شریف، نالندہ ہندوستان میں مسلمانوں کی موجودہ حالت نہ صرف ایک سیاسی مسئلہ ہے بلکہ اس کے گہرے سماجی اور قانونی پہلو بھی ہیں، جو ملک کے بقا پر سوالیہ نشان کھڑے کرتے ہیں۔ تاریخی طور پر، مسلمانوں نے ہندوستان میں اپنی حکمرانی کے ذریعے ثقافت، علم، اور تعمیرات میں…

Read More

ادرک ۔قرآن اور حدیث کے حوالے سے

از۔ ڈاکٹر  محمد اقتدار حسین فاروقی قرآنی نام  :  زنجبیل دیگر نام: GINGER (انگریزی) GINGEMBRE (فرانسیسی) INGWER (جرمن) ZINGIBER (لاطینی) ZENZERO (اطالوی) ZINGIVERIS (یونانی) JENGIBER (ہسپانوی) ادرک، سونٹھ (ہندی، اردو،کشمیری، پنجابی) زنجبیل،جنزبیل (عربی)زنجبیل، زنجفیل، زنج بر (فارسی) شرنجبیر، ادراکم (سنسکرت) آدا (بنگالی) اِنجی (تامل) اَلّم(تیلگو) اِنچی (ملیالم) آل (مرہٹی) آرو (گجراتی) ۔نوٹ: عربی میں ادرک…

Read More

مفسر اعظم ہند علامہ ابراہیم رضا خاں بریلوی‎

مفتی محمد سلیم مصباحی قنوج اللہ تعالیٰ نے ہر دور میں انسان کی ہدایت کے لیے پیغمبروں کو مبعوث فرمایا اور ساتھ ساتھ مقدس آسمانی کتب و صحائف بھی نازل فرمائے، لیکن ختم نبوت کے بعد اسلام کی تزویج و اشاعت اور مسلمانوں کی ایمان و عقیدھ کی حفاظت کی ذمہ داری حسب ترتیب صحابہ…

Read More

بدایوں جامع مسجد اور نیل کنٹھ مہادیو مندر کا تنازعہ

تحریر: محمد فداء ا لمصطفیٰ گیاویؔ ڈگری اسکالر: دارالہدی اسلامک یونیورسٹی ،ملاپورم ،کیرالا آئے دن ہندوستان بھر میں مسجد مندر تنازعات دیکھنے کو مل رہا ہے اور یکے بعد دیگر مساجد و معابد کو مہندم اور مسمار کر نے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ ابھی ہم مسلمانوں کا درد کم بھی نہیں ہوا…

Read More
× Click to WhatsApp